April 28, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/pldtvibe.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
Displaced Palestinians wait to receive United Nations Relief and Works Agency (UNRWA) aid, in Rafah, in the southern Gaza Strip, March 7, 2024. (Reuters)

فرانس نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے دوران ‘اونروا’ کو 32 ملین ڈالر سے زائد کی فنڈنگ کی جائے گی تاکہ وہ غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں اپنی ریلیف سے متعلق سرگرمیاں جاری رکھ سکے۔

تاہم فرانس کا کہنا ہے یہ یقینی بنایا جائے گا کہ اقوام متحدہ کی یہ ایجنسی طے شدہ قانون ضابطے اور اصولوں کے مطابق ہی متاثرہ افراد کی امداد کر رہی ہے۔

فرانس کے حکام کے مطابق اس سلسلے میں ‘اونروا ‘ کے لیے لازم ہو گا کہ وہ مناسب شرائط کو پورا کر رہی ہو۔ یہ بات فرانس کی وزارت خارجہ کے ترجمان کرسٹوف لیمائن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی ہے۔

تاہم وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے یہ ابھی نہیں بتایا گیا ہے کہ فرانس اس سلے میں اگلی قسط ‘ اونروا ‘ کو کب تک ادا کرے گا کیونکہ طے شدہ شیڈول کے مطابق نئی قسط ماہ اپریل میں فرانس پر واجب الادا ہو گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *